تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
30 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
اجزاء
1 آلو آدھا کلو (ابلے ہوئے)
2 نمک حسب ذائقہ
3 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
4 پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
5 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
6 زیرہ آدھا چائے کا چمچ
7 ہرادھنیا ایک گٹھی
8 ہری مرچ چار سے چھ عدد
9 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
10 گڑ دوکھانے کے چمچ(پسا ہوا)
11 پانی چار کھانے کے چمچ
12 میدہ آدھا کلو
13 بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
14 اور یگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ