اچار گوشت بنانے کا طریقہ

کڑاہی گوشت مصالحہ بنانے کا طریقہ
July 24, 2021
Kaleji Masala Recipe In Urdu
کلیجی مصالحہ بنانے کا طریقہ
July 24, 2021

اچار گوشت بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
20 منٹ
پکانے کا وقت
40 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
5 افراد
اجزاء
1 گوشت 1/2 کلو
2 دہی 1/2 کپ(پھینٹ لیں)
3 دھنیا پاو¿ڈر 1 کھانے کا چمچہ
4 ہلدی پاو¿ڈر 1/4 چائے کا چمچہ
5 لال مرچ پاو¿ڈر 1 چائے کا چمچہ
6 ادرک لہسن پیسٹ 1-1 چائے کا چمچہ
7 نمک حسب ذائقہ
8 بڑی ہری مرچیں 10 عدد
9 کلونجی 1 چائے کا چمچہ
10 میتھی دانہ 1/2 چائے کا چمچہ
11 ثابت سفید زیرہ 2 چائے کے چمچے
12 تیل حسب ضرورت
13 ٹماٹر کا پیسٹ 4 کھانے کے چمچے

تیار کرنے کی ترکیب
1گوشت کو دہی‘دھنیا پاو¿ڈر‘ہلدی‘لال مرچ‘ادرک لہسن اور نمک لگا کر 1 گھنٹہ رکھ دیں۔
2کلونجی‘میتھی دانہ‘سفید زیرہ موٹا موٹا کوٹ لیں۔
3پھر ہری مرچ کو کٹ لگا کر یہ مصالحہ بھر دیں۔
4تیل گرم کریں اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلنے دیں۔
5جب گوشت گل جائے تو ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں اور پھر تھوڑا پانی ڈالیں اور ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
6تیار ہو جائے تو گرم گرم شروع کریں۔