پنجاب میں 30 سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کا فیصلہ

پنجاب میں وہ سب کچھ جو سیاح دیکھنا چاہتاہے
September 30, 2020

پنجاب میں 30 سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کا فیصلہ

ممبئی: بھارتی اداکار فردین خان مشہور کامیڈی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکیول میں نظر آئیں گے۔بھارتی اداکار فردین خان کو موٹاپے نے بالی ووڈ سے دور کردیا تھا، 2010 میں ا?خری فلم کے بعد فردین خان موٹاپے کا شکار ہوگئے اور فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی تاہم گزشتہ دنوں اداکار کی موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کے بعد سلم اور اسمارٹ انداز میں تصویر نے سوشل میڈیا سمیت بالی ووڈ میں بھی ہلچل مچادی تھی جس کے بعد اب خبریں ہیں کہ فردین خان ایک بار پھر مشہور کامیڈی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکیول میں نظر آئیں گے۔

فلم کے ہدایت کار انیس بزمی نے فلم ’نو انٹری‘ کا سیکیول بنانے کا اشارہ دیا ہے جس کا نام ’نو انٹری میں انٹری‘ ہوگا، ایک انٹرویو میں انیس بزمی نے کہا کہ موٹاپے سے چھٹکارے کے بعد فردین خان کی تصویر دیکھیں جس میں وہ کافی اسمارٹ نظر آرہے ہیں جب کہ گزشتہ دنوں فردین مین مجھے کال بھی کی تھی جس پر میں نے کہا کہ نو انٹری کے سیکیول بنانے کا ارادہ ہے تاہم بس بونی کپور کا انتظار کررہا ہوں۔