پنجاب میں وہ سب کچھ جو سیاح دیکھنا چاہتاہے

پنجاب سیاحت کا مرکزبن گیا
September 30, 2020
پنجاب میں 30 سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کا فیصلہ
March 1, 2021

پنجاب میں وہ سب کچھ جو سیاح دیکھنا چاہتاہے

گوجرانوالہ آرٹس کونسل ہال میں سائبان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام سےاحت کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک سےمینار کا انعقاد کےا گےا۔سرپرست سائبان چوہدری طاہر جاوید نمبردار نے کہا کہ آج جب ملکی حالات بہت حد تک پر امن ہوچکے ہیں تو بہت ضروری ہے کہ نوجوانوں کو سیاحت کی اہمیت سے روشناس کراتے ہوئے ان کے ذوق کی تسکین کا ساماں مہیا کرنے کی کوشش کی جائے۔سعید احمد تاج سابق صدر چےمبر نے کہا کہ دنےا کے بہت سے ملک سےاحت کے زرےعے نہ صرف اپنے لوگوں کو روزگار مہےا کر رہے ہےں بلکہ وہ بےرونی دنےا سے سےاحوں کی بہتر مہمانوازی سے اپنی معےشت بھی مضبوط بنا رہے ہیں۔شازیہ سہیل میر نے کہا آج کل اچانک سے خواتےن کے ساتھ اےسے واقعات ہونے لگے ہےں جو ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہےں اےسے مےں سماجی حلقوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ سامنے آئےں اور نوجوانوں کو ادبی و ثقافتی ماحول سے وابستہ کر کے معاشرے کو پر امن بنانے مےں اپنا کردار ادا کرےں۔ ڈائرےکٹر آرٹس کونسل ڈاکٹر حلےم خان نے کہا کہ گوجرانوالہ کو ےہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ اس دھرتی نے ہر دور مےں بڑے فنکار،شاعر،ادےب اور لوک گلوکار پےدا کےے ہےں ۔اس کے علاوہ تارےخی اعتبار سے بھی ےہ شہر اپنے اندر بہت سی داستانےں لےے ہوئے ہےں ۔اب ےہ ہماری ذمہ داری ہے کہ دنےا کو اپنے شہر کی ثقافت سے روشناس کرائےں تا کہ سےاح اسے دےکھنے کے لےے کھنچے چلے آئےں۔چوہدری اشرف مجےد نے کہا کہ وہ شروع دن سے سائبان کی کوششوں کے معترف رہے ہےں ۔ےہ لوگ حقےقی معنوں مےں اپنی زبان،رواےات اور ثقافت کے فروغ کے لےے کام کر رہے ہےں۔سےد واجد علی نے بتاےاکہ کورنا کے بعد اس محفل مےں شرکت کر کے واقعی خوش ہوئی ہے اور امےد ہے کہ مل بےٹھنے کا ےہ سلسلہ مستقبل مےں بھی چلتا رہے گا ۔اس باوقارتقریب کی صدارت چوہدری اشرف مجےد نے کی جبکہ مہمانان گرامی قدر مےں سعےد احمد تاج،شازےہ سہےل مےر،مقصود احمد مٹو،حافظ محمد عرفان ، سےد واجد علی،سہےل بشےر،چوہدری محمد انور،ساجد شاد،وحےد الےاس مغل،گلزےب،اسامہ طارق،عابد سےالوی،سجاد مشتاق،رانا اظہر،سجاد سردار وڑائچ،فرحانہ عنبر،عرفانہ امر،پروفےسر نائلہ بٹ،ےسےن گجر اور دےگر شامل تھے۔

صدر سائبان عتےق انور راجہ نے کہا کہ سےاحت کا مطلب شمالی علاقہ جات کو جانا ہی نہےں ہے بلکہ ہمےں ےہ نقطہ سمجھ لےنا چاہےے کہ سےاح دنےا کی پرانی اور منفرد عمارتوں،قلعوں اور بازاروں مےں زےادہ دلچسپی لےتے ہےں۔اگر دےکھا جائے توثقافتی، تاریخی،مذہبی اور جغرافےائی طور پر پنجاب اپنے اندر ہر وہ کشش رکھتا ہے جو اےک سےاح کو اپنی طرف کھےنچ لے ۔حکومت کا کام صرف اتنا ہے کہ تھوڑی توجہ سے سےاحوں کو اس جانب راغب کرنے کی کوشش کرے۔پنجاب مےں تارےخی قلعے ہےں ٬درےا ہےں ٬رےگستانی سلسلے ہےں ۔خوبصورت باغات ہےں ۔پہاڑی سلسلے ہےں اورپنجاب اپنے صحت بخش اور مزےدار کھابوں کی وجہ سے دنےا بھر مےں مشہور ہے ۔اس کے علاوہ موجودہ حکومت کی طرف سے کوٹلی ستیاں، چکوال، کوہ سلیمان، اٹک، کالا باغ، خوشاب، بہاولپور اور جہلم میں نئے سیاحتی مقامات عوام کے لےے کھولنے کا عندےہ بھی اےک اچھی خبر ہوگا ۔سکھوں کی مذہبی اور ثقافتی سیاحت خصوصاً ننکانہ صاحب٬اےمن آباد اور کرتارپور راہداری سے بھی پنجاب کی سےاحت کو بھر پور فروع ملنے کی امےد ہے ۔پنجاب کے مےلے بھی آباد کرنے بھی بہت ضروری ہےں ۔کےونکہ ان مےلوں کو دےکھنے بھی کبھی سےاح دنےا بھر سے ےہاں آےا کرتے تھے۔پنجا ب کی ثقافت کا اےک بہت خوبصورت رنگ پنجا ب بھر مےں سجنے والے مےلے ہوا کرتے تھے ۔پچھلے دور مےں ان مےلوں کو بند ےا محدود کر کے عوام کی خوشےوں پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔کےونکہ ےہ مےلے بھی ہماری سےاحت کو فروغ دےنے مےں اہم کردار ادا کےا کرتے تھے ۔ان مےلوں مےں ہونے والے کھےل تماشو ںکو دےکھنے کے لےے دور دور سے لوگ آےا کرتے تھے
۔آخر مےںسب نے اس بات پہ اتفاق کےا کہ سب سے پہلے گوجرانوالہ شہر مےں موجود ثقافتی ورثے کے لےے آگاہی مہم شروع کی جائے گی اور پھر دوسرے شہروں مےں دوستوں کے ساتھ مل کے سےاحتی سفر کےے جائےں گے ۔