ایک سیاح ہوٹل میں گیا تو بیرے نے آکر آرڈر لیا۔ سیاح نے کہا:فرائی مچھلی اور ہمدردی کے دوبول۔
“ بیر امچھلی لے آیا اور پو چھا”اور کچھ؟“ سیاح نے جواب دیا! ہمدردی کے دو بول۔
“ بیرا اپنا منہ سیاح کے کان کے پاس لے کر گیا اور بولا: ”مچھلی نہ کھانا دو دن کی باسی ہے۔“