کلیجی مصالحہ بنانے کا طریقہ

بادامی گوشت بنانے کا طریقہ
July 28, 2021
Rasmalai Cake Recipe In Urdu
رس ملائی کیک بنانے کا طریقہ
September 7, 2021

کلیجی مصالحہ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
35 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
اجزائ
1 مٹن کلیجی 1/2 کلو
2 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
4 زیرہ(ک±ٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
5 ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ
6 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
7 تیل حسب ضرورت
8 پیاز 2 عدد
9 نمک حسب ذائقہ
10 لال مرچ پاو¿ڈر 1 چائے کا چمچہ
11 دھنیا(ک±ٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
12 گرم مصالحہ پاو¿ڈر 1/2 چائے کا چمچہ
13 ہری مرچ(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
14 ہرا دھنیا‘ہری مرچ گارنشنگ کیلئے

تیار کرنے کی ترکیب
1سوس پین میں تیل گرم کرکے کلیجی فرائی کریں۔
2اس میں پیاز آملیٹ جیسی کاٹ کر ڈالیں اور فرائی کریں۔
3لہسن‘ادرک پیسٹ‘ٹماٹو پیسٹ‘نمک اور لال مرچ ڈال کر بھونیں۔1 کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
4جب نرم ہو جائے تو بھونیں اس میں زیرہ‘دھنیا‘گرم مصالحہ پاو¿ڈر‘ہری مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر دیں۔
5آخر میں ہرا دھنیا‘ہری مرچیں ڈال کر گرم گرم چپاتی یا نان کے ساتھ شروع کریں۔