کڑاہی گوشت مصالحہ بنانے کا طریقہ

Chicken Seekh Kabab Recipe In Urdu
چکن سیخ کباب بنانے کا طریقہ
June 30, 2021
اچار گوشت بنانے کا طریقہ
July 24, 2021

کڑاہی گوشت مصالحہ بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
20 منٹ
پکانے کا وقت
50 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد
Ingredients – اجزائ
1 مرغی کا گوشت 1 کلو
2 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 پیاز 1 عدد(چھوٹی)
4 لیموں(رس نکال لیں) 2 عدد
5 ہری مرچیں 6 عدد
6 کڑاہی مصالحہ 1 پیکٹ
7 ٹماٹر(چوپ کر لیں) 6 عدد
8 تیل یا گھی حسب ضرورت
9 ادرک(سلائس کاٹ لیں) گارنش کیلئے
10 دہی 2 کھانے کے چمچے
11 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں) گارنش کیلئے
12 نمک حسب ذائقہ

تیار کرنے کی ترکیب

1کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
2اس میں لہسن،ادرک پیسٹ،نمک اور گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
3گوشت کا رنگ بدل جائے تو کڑاہی مصالحہ ڈال کر مکس کرکے ڈھک کر پکائیں۔دہی ڈال کر مکس کر دیں۔
4گوشت میں ٹماٹر شامل کرکے اچھی طرح مصالحہ بھون کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
5چکن گلنے پر آجائے تو ہری مرچیں‘لیموں کا رس ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
6سرونگ ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر شروع کریں۔