رس ملائی کیک بنانے کا طریقہ

کلیجی مصالحہ بنانے کا طریقہ
July 28, 2021
Fried Pizza Roll Recipe In Urdu
فرائیڈ پیزا رول بنانے کا طریقہ
September 7, 2021

رس ملائی کیک بنانے کا طریقہ

Rasmalai Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت
20 منٹ
پکانے کا وقت
40 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
اجزاء
1 میدہ(چھنا ہوا) 1/
2 پیالی2 دہی 5 کھانے کے چمچے
3 سوجی 4 کھانے کے چمچے
4 باریک پسی ہوئی چینی 1/2 پیالی
5 بیکنگ پاوڈر ایک چائے کا چمچہ
6 بیکنگ سوڈا 1/2 چائے کا چمچہ
7 تازہ دودھ 1/2 پیالی
8 تیل 5 کھانے کے چمچے دودھ کے اجزاء:
1 تازہ دودھ(گاڑھا پکا لیں) 1/2 لیٹر
2 پسی ہوئی چھوٹی الائچی 1/4 چائے کا چمچہ
3 عرق گلاب ایک کھانے کا چمچہ4 کنڈینسڈ ملک 6 کھانے کے چمچے
5 پستے(باریک کٹے ہوئے) سجانے کیلئے
تیار کرنے کی ترکیب
1ایک بڑی دیگچی میں پانی ا±بالیں۔
2دہی میں تیل اور چینی یکجان کر لیں‘پھر میدہ‘بیکنگ سوڈا‘بیکنگ پاو¿ڈر اور دودھ یکجان کر لیں۔
3اس میں سوجی اور الائچی ملا لیں۔
4ایک ڈش کو چکنا کریں‘اس میں آمیزہ ڈالیں۔
5دیگچی کے اندر اسٹینڈ رکھیں‘اس پر ڈش رکھیں اور ڈھکن ڈھانک دیں۔
6اسے 20 منٹ تک پکا کر نکال لیں‘پھر کانٹے سے ہلکا سا گود لیں۔
7دیگچی میں دودھ کے اجزاءچند منٹ تک پکائیں اور ڈش کے ا±وپر ڈال دیں‘اسے پستوں سے سجا کر شروع کریں۔