سبزیوں کے چپلی کباب بنانے کا طریقہ

مغلئی آلو مٹر بنانے کا طریقہ
March 2, 2021
 ویجی ٹیبل اسٹو بنانے کا طریقہ
March 4, 2021

سبزیوں کے چپلی کباب بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت

30 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
5 افراد
اجزائ
1 پالک 200گرام
2 آلو دو عدد درمیانے
3 گاجر ایک عدد
4 مٹر ایک پیالی
5 سیم کی پھلی دس سے بارہ عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
8 پیاز دو عدد درمیانی
9 ٹماٹر دو عدد درمیانے
10 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
11 بھنا کٹا دھنیا زیرہ ایک چائے کا چمچ
12 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
13 انار دانہ ایک چائے کا چمچ
14 انڈے دو عدد
15 مکئی کا آٹا دو کھانے کے چمچ
16 کوکنگ آئل حسب ضرورت