شاہی حلیم خاص بنانے کا طریقہ

چکن چلی سوس بنانے کا طریقہ
April 26, 2021
چکن منقہ بنانے کا طریقہ
April 29, 2021

شاہی حلیم خاص بنانے کا طریقہ

گوشت(بون لیس) ایک کلو
پیاز ایک پاو¿
دھنیا(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

گندم ایک پاو¿

دال ماش ایک پاو¿

دال چنا ایک پاو¿

تیل ایک پاو¿

لہسن ادرک (پیسٹ) تین چائے کے چمچ

نمک چائے کے تین چمچ

دال مسور ایک پاو¿

مرچ پاو¿ڈر تین چائے کے چمچ

زیرہ پاو¿ڈر ایک چائے کا چمچ

دھنیا پاو¿ڈر ایک چائے کا چمچ

دال ارہر ایک پاو¿

METHOD
گندم اور تمام دالوں کو الگ الگ ابال لیں اور اچھی طرح گھوٹ لیں۔ اب گھی میں پیاز فرائی کرلیں۔ فرائی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔ بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام مصالحے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔ اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔ اس کے بعد تمام مصالحے اور گندم ڈالیں۔ اچھی طرح ہلائیں یہاں تک کے تمام اشیائ یک جان ہو جائیں۔ گرم مصالحہ، بقیہ مصالحہ، پیاز، لیموں، ادرک ، اور ہری مرچ ڈال کر سرو کر یں۔