یو ایم ٹی لاہور میں انےسویں سالانہ کانوکیشن کا شاندارانعقاد

زیب النساءزیبی
November 7, 2020
سعید آسی کی کتاب”تیری بُکل دے وچ چور“کی تقریب رونمائی
December 4, 2020

یو ایم ٹی لاہور میں انےسویں سالانہ کانوکیشن کا شاندارانعقاد

سیدعارف نوناری
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی ) کے انےسوےں سالانہ کانوکیشن 2020ءکا انعقاد لاہور کےمپس جوہر ٹاﺅن مےںکےا گےا جس کی صدارت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ، صدر ےو اےم ٹی ابراہےم حسن مراد ،رےکٹر ےو اےم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم اور ڈائرےکٹر جنرل ےو اےم ٹی عابد اےچ کے شےروانی کے ہمراہ کی اور گرےجو اےٹس مےں ڈگریاں،میڈلز ،اےوارڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔

اس پر مسرت تقرےب کے موقع پر ٹوٹل2340طلبہ وطالبات میں ڈگریاں،میڈلز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے جن مےں1517 بےچلرز ،296 ماسٹرز،509 اےم اےس/اےم فل، اور18پی اےچ ڈی طلبہ و طالبات شامل ہےں ۔ اس کے علاوہ 34 پیٹرن گولڈ میڈلز، 35 ریکٹرسلورمیڈلز، 17ریکٹراکڈیمک ایکسیلنس ایوارڈز گولڈ مےڈل، 13 سرٹیفکیٹس آف ایکسیلنس، 05 رےکٹر ز رےسرچ رےکگنےشن اےوارڈ , 09 سپےشل مےڈل اےوارڈز ، 07 رےکٹر اےوارڈ فار آنٹرپرےنےورشپ اےنڈ انو وےشن ، 19 غےر نصابی سرگرمےوں کے مےڈلز اور اےوارڈز، 04 فےکلٹی کےلئے پبلےکےشنز کے اےوارڈز او ر 04 فےکلٹی کےلئے امپےکٹ فےکٹر پبلےکےشن اےوارڈ بھی دیے گئے۔

صدر ےو اےم ٹی / علم ٹرسٹ ابراہےم حسن مراد نے ےو اےم ٹی کے انےسوےں سالانہ کانوکےشن مےں گورنر پنجاب چوہدری محمد سروراور دےگر معزز مہمانوں کو خوش آمدےد کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب حقےقی معنوں مےں سر پرست اعلیٰ ہےں ۔ انہوں نے فارغ التحصےل طلباءکو اس کامےابی پر مبارکباد پےش کی ۔ خےالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مزےدکہا کہ ہم کرونا جےسے مشکل حالات سے باہر نکل رہے ہےں جس نے پوری دنےا مےں لاکھوں لوگوں کی جانےں لی ہےں اور معشےت کو تباہ بھی کےا ہے۔ اللہ کے فضل اور آپ کے تعاون سے ےو اےم ٹی نے ان مشکل حالات مےں بھی اپنے تمام و سائل بروئے کار لا کر اپنے طلباءکےلےئے تعلےم کی فراہمی کو ےقےنی بناےا اور ڈگمگائی نہےں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ نہ صرف بغےر کسی رکاوٹ کے ہم نے تعلےم کے معےار مےں کسی قسم کی رکاوٹ نہےں آنے دی بلکہ جدت کے نئے مواقع بھی تلاش کےے ہےں ۔

طلباءسے خطاب کرتے ہوئے ابراہےم مراد نے کہا کہ ےو اےم ٹی مےں بتاےا ہوا وقت اےک بےج تھا لہذا مےں آپکو ڈاکٹر خرم جا مراد اور ڈاکٹر حسن مراد (شہےد) کو قولوں کے ساتھ چھوڑتا ہوں تاکہ آپ حقےقی معنوں مےں انسانےت اور مسلم امہ کی خدمت کرےں ۔ انہوں نے اظہار کرتے ہوئے ےہ بھی کہا کہ ہمارے فارغ التحصےل طلباءمستقبل کے معما ر ہےں ،وہ اےک ترقی ےافتہ اور خوشحال پاکستان تعمےر کرنے کے ساتھ ساتھ خدمت کے جذبے سے سرشار بھی ہےں اور اپنے اخلاقےات اور تعلےم کے تحت اےک ذمہ دار پاکستان ہونے کے فرائض سر انجام بھی دےں گے۔ آخر مےں انہوں نے کہا کہ اب وقت آگےاہے کہ طلباءاپنا قرض چکانے کےلےئے معاشرے مےں اپنی خدمات سر انجام دےں کےونکہ جب آپ مستقبل سے غافل ہو جائےں گے تو آپ پھر آخرت سے بھی دور ہو جائےں گے۔ ٍ
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ےو اےم ٹی کے انےسوےں کانو کےشن کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فارغ التحصےل طلباءاور انکے والدےن اور ےو اےم ٹی انتظامےہ کو ا س خوشی کے موقع پر دلی مبارکباد پےش کی۔ طلبا ءکو نصےحت کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے والدےن اور اساتذہ کا دل سے احترام کےا کرےں کےونکہ آج طلباءانکی لوث محبت، قربانےوں اور محنت کی وجہ سے ہی وہ آج ےہ خوشی کا دن دےکھ رہے ہےں لہذٰا طلباءذمہدار شہری ہونے کے ناطے ملک و قوم کی کی ترقی اور بہتری مےں اپنا قلےدی کردار ادا کرےں۔ انکا مزےد کہنا تھا کہ کسی شخص کی کامےابی کا معےاراسکی دولت، طاقت ےا عہدے کی وجہ سے نہےں ہوتا بلکہ معاشرے مےں اس کے مثبت کردار کی وجہ سے تارےخ ان لوگوں کو ےاد رکھتی ہے۔ صدر ےو اےم ٹی کی تعرےف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اےک اعظےم انسان کو ماننے کا بہترےن طرےقہ انکے نقش قدم پر چلنا ہے،ےہی وجہ ہے کہ ابراہےم مراد اپنے والد ڈاکٹر حسن صہےب مراد (شہےد) کی مےراث کو آگے بڑھا رہے ہےں۔
خےالات کا اظہار کرتے چوہدری سرور کا مزےد کہنا تھا کہ ےو اےم ٹی کے سابق چےئر مےن ڈاکٹر حسن صہےب مراد( شہےد ) اےک نہاےت سچے اور محنتی انسان تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی تعلےم کے فروغ اور سماجی بہبود کےلئے وقف کردی۔ گورنر پنجاب نے ےو اےم ٹی کی تعلےمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ےو اےم ٹی نے حقےقی معنوں مےں کرونا جےسے مشکل حالات مےں بھی اپنی تعلےمی خدمات کو بخوبی سر انجام دےا ہے ےہی وجہ ہے کہ طلبہ آج ےہ خوشی کا دن دےکھ ر ہے ہےں ۔
کانوکیشن میں ریکٹر یوایم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم نے خطاب کرتے تمام مہمانوں اور شرکاءکا ےو اےم ٹی آمد پر شکر ےہ ادا کرتے ہوئے تمام گرےجو اےٹس طلباءسنگ مےل عبور کرنے پر کو مبارکباد پےش کی۔ انہوں نے فارغ التحصےل طلباءکو اپن ےتعلےمی نقطہ نظر کو عملی جامہ پہناتے ہوئے اےک پےشہ ور اور مثالی انسان بننے کی تلقےن کی۔ انہوں نے اےک مفصل رپورٹ پےش کرتے ہوئے جس مےں ےو اےم ٹی کے ھاصل کےے گئے سنگ مےل کوبےان کےا اور ےو اےم ٹی کو اےک ابہترےن ادارہ بنانے پر مےنجمنٹ اور فےکلٹی کی کاوشوں اور محنتوں کو خراج تحصےن پےش کےا۔ ڈاکٹر اسلم نے کہاکہ ےو نےورسٹی کی اولےن ترجےح ہے کہ طلباءکو مستقبل کے جدےد علوم سے روشناس کرواےا جائے، ےہی وجہ ہے کہ ےو اےم ٹی کے گرےجواےٹسہمارے لےے فخر کا باعث ہونگے اور اےک اچھا انسان بن کر اپنی قابلےت کو جوہر دکھائےں گے۔