ویجی ٹیبل اسٹو بنانے کا طریقہ

سبزیوں کے چپلی کباب بنانے کا طریقہ
March 3, 2021
آلو کی کچوریاں بنانے کا طریقہ
March 5, 2021

 ویجی ٹیبل اسٹو بنانے کا طریقہ

تیاری کا مکمل وقت
25 منٹ
پکانے کا وقت
45 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
اجزائ
1 پھول گوبھی ایک عدد چھوٹی
2 سیم کی پھلی آٹھ سے دس عدد
3 آلو ایک عدد
4 مٹر آدھی پیالی
5 گاجر دو عدد
6 شملہ مرچ دوعدد
7 بند گوبھی کٹی ہوئی آدھی پیالی
8 ہری پیاز کٹی ہوئی آدھی پیالی
9 نمک حسب ذائقہ
10 لہسن باریک کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
11 پیاز دو عدد
12 چینی ایک کھانے کا چمچ
13 لال مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
14 کیچپ دوکھانے کے چمچ
15 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
16 ثابت لال مرچ چار سے چھ عدد
17 ثابت دھنیا اور زیرہ کٹا ہوا ایک کھانے کا چمچ
18 کوکنگ آئل آدھی پیالی